تنظیمی ڈھانچہ - Results from #12334
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کوئٹہ میں آئی ٹی یونیورسٹی بس بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں متعدد طلبہ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے اور دہشتگردی کے سانحات روز کا معمول بن چکے ہیں۔ اس واقعہ کا ہدف بھی شیعہ طلبہ بنے ہیں،
مولانا غلام محمد امینی کی شہادت پر پوری ملت سوگوار ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ علامہ مختار امامی
1253 پڑھا گیا
بزرگ عالم دین و نائب امام جمعہ و جماعت مسجد و امام بارگاہ نور ایمان کراچی ناظم آباد نمبر 6 مولانا غلام محمد امینی کو سوموار کی رات اس وقت دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے گھر جا رہے تھے۔ مولانا امینی پر دہشتگردوں نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ شہید کے جسد خاکی کوامام بارگاہ
نظام ولایت و امامت دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
772 پڑھا گیا
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام بارگاہ میاں رضا حسین کپٹن جمال روڈ ساندہ لاہور میں مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ولایت و امامت ہی ایسا نظام ہے جو دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے کیونکہ امامت و لایت ہی معاشرے کی تمام جزئیات کو ایک ساتھ لے کر چل سکتی ہے۔
ملت جعفریہ اور اہل سنت کو ایک دوسرے سے ڈرانے والے اسلام کے دشمن ہیں۔ داعی اتحاد امت سید علی خامنہ ای
امت مسلمہ کے عظیم رہنماء اور رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ نے تہران میں اسلامی ملکوں کے سفیروں اور شہداء کے اہلخانہ سے خطاب میں اھل تشیع اور اھل سنت کو ایک دوسرے سے ڈرانے کی دشمنان اسلام کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادبین المسلمین دور حاضر کی سب سے بڑی ضرورت قرار دیا۔ انہوں نے یہ بات تہران میں تعینات اسلامی ممالک کے
5125 پڑھا گیا
امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقاصد واضح تھے کوئی ایسی بات نہ تھی جسے انہوں نے اپنے رفقاء سے پوشیدہ رکھا ہو آپ نے مدینہ سے روانگی کے وقت ہی واضح کردیا تھا کہ میرے قیام کا مقصد معاشرے کی اصلاح کے علاوہ کچھ بھی نہیں اس اصلاحی تحریک کی کامیابی کے لئے مجھے کربلا جانا ہے اور اپنی جان کی بازی لگا کر دین اسلام کا بول بالا کرنا ہے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین
5270 پڑھا گیا
یکم جولائی کو لاہور میں منعقدہونے والی عظیم الشان قرآن وسنت کانفرنس ملت جعفریہ کی فتح ونصرت اور پاکستان دشمن طاقتوںکی شکست کیلئے عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگی۔ اس تاریخ ساز کانفرنس میں کراچی سے کشمیر تک کے قافلے جوق درجوق شرکت کر کے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ہٹیاں بال
چیف جسٹس سے مختلف فورمز پر اپیل کر چکے ہیں کہ شیعہ نسل کشی پر سوموٹو ایکشن لیں۔ جناح فورم میں نثار فیضی ودیگر کا اظہار خیال
مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانیت ،وطن دوستی، محبت کے فروغ کا عزم لے کر میدان عمل میں اتری ہے۔ دشمنوں نے اس خطے کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا ہے۔ یہاں افراد طاقتور اور ادارے کمزور بنا دیے گئے ہیں۔ اداروں میں سیاسی مداخلت کا مکمل طور پر خاتمہ ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کر چکے ہیں کہ
959 پڑھا گیا
